محکمہ خوراک اورفلورملزمالکان کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ،تمام سفارشات مان لی گئی

محکمہ خوراک اورفلورملزمالکان کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ،تمام سفارشات مان لی گئی
محکمہ خوراک اورفلورملزمالکان کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ،تمام سفارشات مان لی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ خوراک اورفلورملزمالکان کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہو گیا،حکومت نے 30 روزبعد فلورملزمالکان کی سفارشات مان لی گئیں ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق محکمہ خوراک اورفلورملزمالکان کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہو گیا،سرکاری سطح پرگندم کی قیمت ایک ہزار 475 روپے فی من مقررکردی گئی ،ملزمیں گندم گرینڈنگ چارجزسے1600 روپے فی من ہوجائےگی۔