ام رباب چانڈیو کے قریبی رشتہ داروں کے قتل کا معاملہ ،سپریم کورٹ نے مقدمہ دہشتگردی عدالت منتقل کرنے کاہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردیدیا

ام رباب چانڈیو کے قریبی رشتہ داروں کے قتل کا معاملہ ،سپریم کورٹ نے مقدمہ ...
ام رباب چانڈیو کے قریبی رشتہ داروں کے قتل کا معاملہ ،سپریم کورٹ نے مقدمہ دہشتگردی عدالت منتقل کرنے کاہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردیدیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سندھ میں ام رباب چانڈیو کے قریبی رشتہ داروں کے قتل کا مقدمہ دہشتگردی عدالت منتقل کرنے کا ہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردیدیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں سندھ میں ام رباب چانڈیو کے قریبی رشتہ داروں کے قتل کے معاملے پر سماعت ہوئی ،عدالت عظمیٰ نے تہرے قتل کا مقدمہ دہشتگردی عدالت منتقل کرنے کاہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا،عدالت نے 29 مئی کو فیصلہ محفوظ کیاگیا تھاجو جسٹس مشیر عالم نے پڑھ کر سنایا۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -