دورہ انگلینڈ کیلئے دوسراکورونا ٹیسٹ منفی آنے والے کھلاڑیوں کی تیسری ٹیسٹنگ رپورٹ آگئی

دورہ انگلینڈ کیلئے دوسراکورونا ٹیسٹ منفی آنے والے کھلاڑیوں کی تیسری ٹیسٹنگ ...
دورہ انگلینڈ کیلئے دوسراکورونا ٹیسٹ منفی آنے والے کھلاڑیوں کی تیسری ٹیسٹنگ رپورٹ آگئی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)دورہ انگلینڈ کیلئے دوسراکورونا ٹیسٹ منفی آنے والے کھلاڑیوں کی تیسری ٹیسٹنگ رپورٹ بھی آگئی ،محمدحفیظ سمیت 6 قومی کرکٹرزکادوسری بارکورناٹیسٹ منفی آگیا،محمد حفیظ سمیت 6 قومی کرکٹر انگلینڈ روانگی کیلئے تیارہیں۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق دورہ انگلینڈ کیلئے دوسراکورونا ٹیسٹ منفی آنے والے کھلاڑیوں کی تیسری ٹیسٹنگ رپورٹ آگئی ،محمد حفیظ،وہاب ریاض ادر شاداب خان کاتیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا،محمد رضوان ،فخرزمان اور محمد حسنین کا بھی دوبارہ کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آیا، کھلاڑیوں کی تیسری کورونا ٹیسٹنگ مقامی ہوٹل میں ہوئی ،کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر محمد حفیظ سمیت 6 قومی کرکٹر انگلینڈ روانگی کیلئے تیارہیں۔

مزید :

کھیل -