چین سے پاکستان کو کتنے ڈالر آ گئے ؟ دوستی کا حق ادا کر دیا

چین سے پاکستان کو کتنے ڈالر آ گئے ؟ دوستی کا حق ادا کر دیا
چین سے پاکستان کو کتنے ڈالر آ گئے ؟ دوستی کا حق ادا کر دیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین نے ایک مرتبہ پھر اس مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کر دیاہے ، سٹیٹ بینک کو مزیدایک ارب 30کروڑ ڈالر موصول ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کو چینی بینک سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہو گئی ہے ، یہ رقم ترقیاتی فنڈز ، کورونا نمٹنے اور غیر ملکی ادائیگیوں کیلئے دی گئی ہے ۔ یہاں یہ امر بھی قابل غور ہے کہ 23 جون سے اب تک تین ارب ڈالر موصول ہو چکے ہیں ۔

مزید :

قومی -