وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے سیٹ اپ کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے سیٹ اپ کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے سیٹ اپ کی منظوری دیدی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے سیٹ اپ کی منظوری دیدی۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے سیٹ اپ کی منظوری دیدی،ملتان میں پولیس بیوروکریسی جبکہ بہاولپور میں سول بیوروکریسی کاآفس قائم ہوگا،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام سے پی ٹی آئی اپنا وعدہ پورا کرنے جا رہی ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -