یاسر حسین نے گرمی ختم کرنے کا حل بتادیا

یاسر حسین نے گرمی ختم کرنے کا حل بتادیا
یاسر حسین نے گرمی ختم کرنے کا حل بتادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے کامیڈین اداکار یاسر حسین نے فکر انگیز پیغام شیئر کرتے ہوئے درخت لگانے کا مشورہ دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر گرمی کا حل بتاتے ہوئے مداحوں کو درخت لگانے کا مشورہ دیا۔


اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اداکار نے درخت لگانے پر زور دیتے ہوئے لکھا کہ ’یہ گرم ہوائیں اگر برداشت نہیں ہورہیں تو درخت لگائیں۔‘واضح رہے کہ کراچی میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔اسی تناظر میں اداکار نے مداحوں کو درخت لگانے کا مشورہ دیا ہے تاکہ ہم زمین کے ماحول کو بہتر بناسکیں۔

مزید :

تفریح -