سندھ ہائیکورٹ کااوگراکوسی این جی کی قیمتیں تعین کرنے کاحکم

سندھ ہائیکورٹ کااوگراکوسی این جی کی قیمتیں تعین کرنے کاحکم
سندھ ہائیکورٹ کااوگراکوسی این جی کی قیمتیں تعین کرنے کاحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے اوگراکو سی این جی کی قیمتیں تعین کرنے کا حکم دیدیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں سی این جی کی قیمتیں کم کرنے کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت کااوگراکوسی این جی کی قیمتیں تعین کرنےکاحکم دیدیا،عدالت نے کہاکہ درخواست گزارکاموقف سننے کے بعدقیمتوں کاتعین کیاجائے،سی این جی کی قیمتوں کاجائزہ لےکرواضح حکم دیاجائے۔