میجرجنرل نگارجوہرکی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی،لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی پانےوالی پہلی خاتون افسر بن گئی

میجرجنرل نگارجوہرکی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی،لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے ...
میجرجنرل نگارجوہرکی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی،لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی پانےوالی پہلی خاتون افسر بن گئی

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)میجرجنرل نگارجوہرکو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی دیدی گئی ،نگارجوہرلیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی پانےوالی پہلی خاتون افسر ہیں۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق میجرجنرل نگارجوہرکو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی دیدی گئی ،نگارجوہر لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی پانےوالی پہلی خاتون افسر ہیں۔

آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل نگارجوہرپاک آرمی کی پہلی خاتون سرجن جنرل ہیں ،لیفٹیننٹ جنرل نگارجوہرکاتعلق پنج پیرضلع صوابی سے ہے،لیفٹیننٹ جنرل نگارجوہراس وقت سی ایم ایچ راولپنڈی میں تعینات ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -