وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ انتقال کر گئیں

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ انتقال کر گئیں
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ انتقال کر گئیں

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ انتقال کر گئیں،شفقت محمود کی والدہ کی تدفین رحیم یار خان میں ہو گی ۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق پاکستان تحریک انصاف رہنما اور وفاقی وزیر شفقت محمود کی والدہ انتقال کر گئی ہیں ،وفاقی وزیر کی والدہ کی تدفین رحیم یار خان میں کی جائے گی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -