"عمران خان مائنس ہوا تو جمہوریت بھی مائنس ہوگی"

"عمران خان مائنس ہوا تو جمہوریت بھی مائنس ہوگی"

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان مائنس ہوا تو جمہوریت بھی مائنس ہوگی۔

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں علی محمد خان نے کہا " مائنِس عمران خان کی باتیں کرنے والو سن لو

عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہو گی۔"

خیال رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان بھی ایک تقریب میں کہہ چکے ہیں کہ اس وقت وہی آپشن ہیں۔ بجٹ پاس کرانے سے پہلے اراکین اسمبلی کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا تھا کہ "  روز صبح خبر ملتی ہے، آج جا رہا ہوں، کل جارہا ہوں لیکن ہمارے سوا کوئی چوائس نہیں ہے۔"

مزید :

قومی -