قصور میں خاوند نے ناراض بیوی کو سبق سکھانے کیلئے ایسا کام کر دیا کہ سب کی دوڑیں لگ گئیں 

قصور میں خاوند نے ناراض بیوی کو سبق سکھانے کیلئے ایسا کام کر دیا کہ سب کی ...
قصور میں خاوند نے ناراض بیوی کو سبق سکھانے کیلئے ایسا کام کر دیا کہ سب کی دوڑیں لگ گئیں 

  

قصور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )قصور میں خاوند نے ناراض بیوی کو مبینہ طور پر اغوا کرکے بال مونڈدیے۔

پولیس کے مطابق قصور کے محلہ باغیچی میں ملزم فرمان نے بیوی نورین کو اس کے بھائیوں سمیت اغوا کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا جب کہ ملزم نے اپنی بیوی کا سر بھی مونڈ دیا۔پولیس کے مطابق ملزم کی بیوی ناراض ہوکر میکے میں تھی جس کا ملزم کو رنج تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔دوسری جانب متاثرہ خاتون نے وزیراعلی اور آئی جی پنجاب سے انصاف کی اپیل کی ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -قصور -