بجٹ میں ضمنی گرانٹس پر اپوزیشن کی تنقید،وزیر خزانہ شوکت ترین کا ردعمل بھی سامنے آگیا

بجٹ میں ضمنی گرانٹس پر اپوزیشن کی تنقید،وزیر خزانہ شوکت ترین کا ردعمل بھی ...
بجٹ میں ضمنی گرانٹس پر اپوزیشن کی تنقید،وزیر خزانہ شوکت ترین کا ردعمل بھی سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ضمنی گرانٹس کے حوالے سے ہم قواعد پر عمل کرتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی گرانٹس کے حوالے سے میں آئین کا حوالہ دے دیتا ہوں، 2012 اور 2013 میں اس وقت کی حکومت نے تیرہ سو ارب روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ پیش کیا تھا۔
 شوکت ترین نے مزید کہا کہ 2013 اور 2014 میں پانچ ہزار ارب روپے سے زائد کی ضمنی گرانٹس لائی گئیں تھیں۔