سپین میں کشمیر افیئرز کے صدر اور صدر آزاد کشمیر کے مشیر راجہ نامدار اقبال کے اعزاز میں برطانیہ میں تقریب

سپین میں کشمیر افیئرز کے صدر اور صدر آزاد کشمیر کے مشیر راجہ نامدار اقبال کے ...
سپین میں کشمیر افیئرز کے صدر اور صدر آزاد کشمیر کے مشیر راجہ نامدار اقبال کے اعزاز میں برطانیہ میں تقریب

  

بارسلونا (ارشد نذیر ساحل )سپین میں کشمیر افئیرز کے صدر آزاد کشمیر کے اعزازی مشیر اور صدر انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم راجہ نامدار اقبال خان کے اعزاز میں چوہدری اسد محمود نے نوٹنگھم میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا ۔ تقریب میں شہزاد انجم, اظہار ھاشمی,شہزاد ملک, چوہدری قاسم, چوہدری اظہر محمود, چوہدری الیاس چوہدری ممتاز,چوہدری شوکت دھنوی اور دیگر معروف شخصیات نے شرکت کی ۔

مقبوضہ کشمیر, آزاد کشمیر پاکستان برطانیہ و یورپ   باہمی دلچسپی کے ہر موضوع پر غیر رسمی بات چیت ہوئی۔

مزید :

تارکین پاکستان -