وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزدور کی کم سے کم اجرت میں 5ہزار روپے کا اضافہ کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزدور کی کم سے کم اجرت میں 5ہزار روپے کا اضافہ کر دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزدور کی کم سے کم اجرت میں 5ہزار روپے کا اضافہ کر دیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نےمزدوروں کوریلیف دینےکیلئے کم سے کم اجرت میں 5ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ہے،پنجاب حکومت نے مزدوروں کی کم سے کم اجرت 25ہزار روپے کی ہے۔

نجی ٹی وی "دنیا نیوز "کے مطابق مزدوروں کی اجرت میں اضافےکااطلاق یکم جولائی سےہوگا،پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاریکر دیا ،وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عام آدمی کی زندگی میں آسانی کیلئےہرممکن کوشش کررہےہیں

مزید :

اہم خبریں -قومی -