ملک میں بجلی کاشارٹ فال7ہزار 300میگاواٹ تک پہنچ گیا ،نجی ٹی وی کادعویٰ

 ملک میں بجلی کاشارٹ فال7ہزار 300میگاواٹ تک پہنچ گیا ،نجی ٹی وی کادعویٰ
 ملک میں بجلی کاشارٹ فال7ہزار 300میگاواٹ تک پہنچ گیا ،نجی ٹی وی کادعویٰ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں بجلی لوڈشیڈنگ میں مسلسل اضافے سے شہری پریشان ،بجلی شارٹ فال 7ہزار300میگا واٹ تک پہنچ گیا ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز "کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار 22 ہزار 600 میگاواٹ ہےجبکہ ملک میں بجلی کی طلب 29 ہزار 900 میگاواٹ ہے،ملک کےمختلف علاقوں میں 12سے 14گھنٹےتک لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جبکہ بڑے شہروں میں 7-10گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔

مزید :

قومی -