سعودی عرب میں عید الاضحی 9 جولائی اور وقوف عرفہ جمعہ 8 جولائی کو ہوگا

سعودی عرب میں عید الاضحی 9 جولائی اور وقوف عرفہ جمعہ 8 جولائی کو ہوگا
 سعودی عرب میں عید الاضحی 9 جولائی اور وقوف عرفہ جمعہ 8 جولائی کو ہوگا

  

 جدہ (بیورورپورٹ) امسال حج کا اہم رکن یوم عرفہ بروز جمعہ 8 جولائی کو ہو گا یعنی”حج اکبر“ ہو گا، سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سپریم کورٹ نے رویت ہلال کے بارے میں بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ عید الاضحیٰ ہفتہ 9 جولائی کو اور وقوف عرفہ جمعہ 8 جولائی کو ہوگا۔

مزید :

بین الاقوامی -