پشاور سے اغوا کیا جانیوالا افغان تاجر 80 لاکھ تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا

پشاور سے اغوا کیا جانیوالا افغان تاجر 80 لاکھ تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا
پشاور سے اغوا کیا جانیوالا افغان تاجر 80 لاکھ تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا

  

پشاور (ویب ڈیسک) پشاور سے اغوا کیے جانے والے افغان تاجر کو 80 لاکھ روپے تاوان دینے کے بعد رہا کردیا گیا۔

جیو نیوز کے مطابق پشاور سے اغوا  کیے جانے والے تاجر کی رہائی کے لیے پولیس کچھ نہ کرسکی اور تاجر  کو 80 لاکھ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد رہائی ملی۔

دوسری جانب پشاور میں ڈکیتی اور موبائل چھیننے میں ملوث دیگر 17 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔علاوہ ازیں ضلع خیبر کے ایس ایچ او اور اس کے کانسٹیبل بیٹے کو 13 کلو گرام ہیروئن اسمگل کرنے کے باعث گرفتار کرلیا گیا۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -