ٹک ٹاکر زہرہ بلوچ کی شیشہ پیتے نئی ویڈیو سامنے آگئی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی ٹک ٹاکر زہرہ بلوچ کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ، ٹک ٹاکر نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ شیشہ سیگریٹ پیتے ہوئے نظرآئی۔
تفصیلات کے مطابق زہرہ بلوچ نے ایک متنازعہ ویڈیوکلپ شیئر کیا ،جس میں وہ شیشہ ذائقے والا ہکا پی رہی ہیں ۔ٹک ٹاکر کو ہکا پیتے ہوئے اورمزے کرتے دیکھا جا سکتاہے۔
View this post on Instagram