کراچی؛ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 7افراد جاں بحق

Jun 30, 2024 | 11:23 AM

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ماڑی پور کے قریب مسافر بس الٹ الٹنے سے 7افراد جاں بحق اور8زخمی  ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسافر بس میں سوار افراد پکنک پر جا رہے تھے کہ اچانک حادثہ پیش آ گیا، جاں بحق افراد میں 3بچے،3خواتین اور ایک مرد شامل ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزیدخبریں