کامیڈین اداکار لیاقت سولجر کی دوسری برسی آج منائی جائیگی

کامیڈین اداکار لیاقت سولجر کی دوسری برسی آج منائی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی) کراچی ٹی وی اور تھیٹر کے کامیڈین اداکار لیاقت سولجر کی دوسری برسی آج منائی جائیگی ۔ برسی کی مرکزی تقریب کراچی میں لیاقت سولجر کی رہائشگاہ پر منعقد کی جائیگی جس میں کراچی ٹی وی اور تھیٹر کے اداکار وںسمیت مختلف شعبہ زندگی سے وابستہ شخصیات شرکت کریں گی ۔ لیاقت سولجر 30مارچ 2011ءکو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے ۔

مزید :

کلچر -