زندگی میں کبھی مایوس ہوئی نہ ہی شکست کا سوچا ‘صائمہ خان

زندگی میں کبھی مایوس ہوئی نہ ہی شکست کا سوچا ‘صائمہ خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی) اسٹیج اداکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی مایوس ہوئی ہوں اور نہ ہی شکست کا سوچا ہے‘ ڈانسنگ میرا شوق ہے اوراچھے دوستوں کی تلاش میں رہتی ہوں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صائمہ خان نے کہا کہ مجھے شوبز کی دنیا میں آنے سے پہلے لوگوں نے بہت خوفزدہ کرنے کی کوشش کی مگر میں زندگی میں کبھی بھی مایوس ہوئی ہوں اور کبھی شکست کا سوچا ہے اور اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ انسان جب دل سے کوئی بھی کام کرتا ہے تو اس کو کامیابی ملتی ہے۔

مزید :

کلچر -