گلوکاری میں پاکستانی گلوکار ہمسایہ ملک سے آگے ہیں ‘ وارث بیگ

گلوکاری میں پاکستانی گلوکار ہمسایہ ملک سے آگے ہیں ‘ وارث بیگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی) گلوکار وارث بیگ نے کہا ہے کہ گلوکاری کے میدان میں پاکستانی گلوکار ہمسایہ ملک سے آگے ہیں بھارتی فلموں میں پاکستانی گلوکاروں کی آواز میں گائے ہونے گانوں کا شامل ہونا اسکا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ فنکار اپنی صلاحیتوں کی بدولت دنیا میں اپنا مقام بناتا ہے ، گلوکاری کے میدان میں ہمارا مقابلہ دنیا کے کسی بھی ملک سے کیا جا سکتا ہے ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میری کامیابیوں کے پیچھے خداکی رحمت اور لا تعداد دعاﺅں کا ہاتھ ہے ۔

مزید :

کلچر -