سلیکٹرز کو 30 نوجوان فاسٹ باﺅلرز منتخب کرنے کا ٹاسک

سلیکٹرز کو 30 نوجوان فاسٹ باﺅلرز منتخب کرنے کا ٹاسک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کراچی(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکٹرز کو فاسٹ باﺅلنگ کیمپ کے سلسلے میں پلیئرز کے انتخاب کا ٹاسک دیدیا گیا ہے توقع ہے کہ سابق کپتان وسیم اکرم بھی کھلاڑیوں کی رہنمائی کیلئے آئینگے یاد رہے کہ چند روز قبل ہی چیف سلیکٹر اقبال قاسم نے ایک بیان میں کہا تھا کہ پاکستان کے پاس فاسٹ باﺅلنگ کا زیادہ ٹیلنٹ موجود نہیں ۔ ذرائع کے مطابق سلیکٹرز کو تیس فاسٹ باﺅلر منتخب کرنے کا کہا گیا ہے ۔