ایشز سیریز میں انگلش ٹیم کینگروز کا شکار بنے گی ¾ سٹیووا

ایشز سیریز میں انگلش ٹیم کینگروز کا شکار بنے گی ¾ سٹیووا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لندن ( نیٹ نیوز) آسٹرےلوی کرکٹ ٹےم کے سابق بلے باز سٹیو وا نے کہا ہے کہ اےشز سےرےز مےں انگلےنڈ کی ٹےم آسٹرےلوی ٹےم کا شکار ہوجائے گی ۔ انگلےنڈ کی ٹےم اتنی اچھی نہےں جتنی اس کو سمجھا جارہا ہے ۔ اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ دورہ بھارت مےں آسٹرےلوی کرکٹ ٹےم کی بےٹنگ لائن فلاپ ہو گئی تھی ۔ اےشز سےرےز مےں صرف آسٹرےلوی ٹےم کو بےٹنگ لائن کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوںنے کہاکہ اس سےرےز مےں انگلےنڈ کی ٹےم کو آسٹرےلوی ٹےم کے ہاتھوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا اور ہوسکتا ہے وہ آسٹرےلوی ٹےم کے ہاتھوں شکار ہوجائے ۔ ےاد رہے کہ آسٹرےلےا اور انگلےنڈ کی کرکٹ ٹےموں کے درمےان اےشز سےرےز رواں سال جون مےں کھےلی جائے گی۔ آسٹرےلوی کرکٹ ٹےم نے حال ہی مےں بھارت کا دورہ کےا ہے جس مےں دونوں ٹےموں کے درمےان چار ٹےسٹ مےچز پر مشتمل سےرےز کھےلی گئی تھی جس مےں بھارت نے کلےن سوےپ کےا ہے ۔