موجودہ ٹیم میں کوئی بھی کھلاڑی میرا متبادل نہیں ، شاہد آفرید ی

موجودہ ٹیم میں کوئی بھی کھلاڑی میرا متبادل نہیں ، شاہد آفرید ی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ جب بھی قومی ٹیم میں میرا متبادل آگیا تو فوری طورپر ریٹائرمنٹ لے لوں گا انہوں نے کہا کہ اس وقت کوئی بھی کھلاڑی میرا متبادل نہیں ہے انہوں نے مزید کہا کہ میں کسی بھی کھلاڑی کا حق نہیں مارنا چاہتا شاہد آفریدی نے کہا کہ میں اپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور مستقبل میں بہتر کارکردگی دکھاکر دوبارہ ٹیم میں جگہ مضبوط کرلوں گا ۔