جنوبی افریقہ کنڈیشنز میں کھیلنے کا تجربہ مستقبل میں کام آئیگا ، محمد حفیظ

جنوبی افریقہ کنڈیشنز میں کھیلنے کا تجربہ مستقبل میں کام آئیگا ، محمد حفیظ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(آن لائن) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ منتخب جنوبی افریقی کنڈیشنز میں کھیلنے کا تجربہ آئی سی سی چیمپنز ٹرافی سمیت مستقبل کے ایونٹس میں کام آئیگا ٹاپ کھلاڑیوں کی ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں شرکت خوش آئند ہے ملک میں انٹرنیشنل میچز کی عدم موجودگی میں ملکی مقابلوں کی اہمیت بڑھ گئی ہے مثبت نتائج کیلئے پچز کا معیار بھی بہتر بنانا ہوگا انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک میں پیشہ ورانہ مہارت رکھنے والے کوچز ورلڈ سپنرز متعارف کرائے جائیں ۔