برازیل میں اولمپکس 2016ئ کیلئے بنائے گئے سٹیڈیم کو منہدم نہ کرنے کا فیصلہ

برازیل میں اولمپکس 2016ئ کیلئے بنائے گئے سٹیڈیم کو منہدم نہ کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ریوڈی جنیرو(نیٹ نیوز) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیئرو میں دو ہزار سولہ کے اولمپکس ایتھلیٹکس مقابلوں کے لیے بنائے گئے ایک سٹیڈیم کو منہدم نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سٹیڈیم کو کچھ عرصہ قبل بنیادی ڈھانچے میں پائے جانے والے مسائل اور نقائص کی وجہ سے بند کیا گیا تھا۔ دوہزار سولہ اولمپکس کی انتظامی کمیٹی کے ترجمان نے بتایا کہ اسٹیڈیم کو منہدم نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ اسٹیڈیم اولمپکس کے لیے تیار ہو جائیگا۔