میرانے عمران خان کو ”گھیر“لیا

میرانے عمران خان کو ”گھیر“لیا
میرانے عمران خان کو ”گھیر“لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ میرااور ن لیگ کے خواجہ حسان نے عمران خان کوانتخابی دنگل کیلئے حلقے میں ”گھیر“لیاہے اور لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 126سے تینوں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءمیاں محمود الرشید نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے126سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں ۔ اِسی حلقے سے اداکارہ میرا جسٹس پارٹی کی جانب سے جبکہ خواجہ حسان مسلم لیگ ن کی طرف سے عمران خان کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کراچکے ہیں ۔

مزید :

تفریح -