احمد رضامانیکا کو”پی ٹی آئی“ ہوگئی

احمد رضامانیکا کو”پی ٹی آئی“ ہوگئی
احمد رضامانیکا کو”پی ٹی آئی“ ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ق لیگ کے سابق رہنماءاحمد رضامانیکا کو پی ٹی آئی ہوگئی ہے ۔ نجی چینل کے مطابق ق لیگ کے سابق ممبرقومی اسمبلی احمد رضامانیکا نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کردیاجبکہ پی ٹی آئی کی قیادت نے این اے 165پاکپتن سے ٹکٹ کی یقین دہانی کرادی ۔

مزید :

لاہور -