عاقل شاہ جعلی ڈگری کیس کی سماعت پیرتک ملتوی ، الیکشن کمیشن کے بیانات ریکارڈ

عاقل شاہ جعلی ڈگری کیس کی سماعت پیرتک ملتوی ، الیکشن کمیشن کے بیانات ریکارڈ
عاقل شاہ جعلی ڈگری کیس کی سماعت پیرتک ملتوی ، الیکشن کمیشن کے بیانات ریکارڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صوبائی وزیرکھیل عاقل شاہ کیخلاف جعلی ڈگری کیس میں ریجنل الیکشن کمشنر اور سابق ریٹرننگ افسران نے اپنے بیان ریکارڈ کرادیئے ہیں ۔سماعت کے دوران عاقل شاہ نے موقف اختیار کیاکہ اُنہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے بی اے کیا، ایم بی اے کی ڈگری رجسٹر ڈ نہ ہونے میں اُن کاکوئی قصور نہیں بلکہ محکمہ تعلیم کی کوتاہی ہے ۔ سابق صوبائی وزیرکھیل و سیاحت کاکہناتھاکہ ڈگری کو جعلی قراردیناالیکشن کمیشن نہیں بلکہ ایچ ای سی کا کام ہے اور بعدازاں عدالت نے مزید سماعت پیر تک ملتوی کردی ۔

مزید :

پشاور -