نگراں وزیر اعظم اور پنجاب کے نگراں وزیر اعلی کا تقرر ہائی کورٹ میں چیلنج

نگراں وزیر اعظم اور پنجاب کے نگراں وزیر اعلی کا تقرر ہائی کورٹ میں چیلنج
 نگراں وزیر اعظم اور پنجاب کے نگراں وزیر اعلی کا تقرر ہائی کورٹ میں چیلنج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نگراں وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو اور پنجاب کے نگراں وزیر اعلی نجم سیٹھی کا تقرر اور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے اس ضمن میں محمد عرفان مختار کی ظرف سے محمد اظہر صدیق ایڈوکیٹ نے ریٹ دائر کر دی ہے جس میں وفاقی حکومت ،صدرمملکت،سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف ، الیکشن کمیشن، سابق اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار ، گورنر پنجاب، پنجاب کے سابق وزیر اعلی شیباز شریف اور سابق اپوزیشن راجہ ریاض کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مواقف اختیار کیا گیا ہے کہ نگراں وزیر اعظم اور پنجاب کے نگراں وزیر اعلی کا تقرر آئیں کے منافی ہے اس لئے ان کا تقرر کالعدم قرار دیا جائے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -