نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی چھٹی پر چلے گئے

نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی چھٹی پر چلے گئے
نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی چھٹی پر چلے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی نے نجی ٹی وی سے چھٹی لے لی ہے اور وہ اپنی آئینی ذمہ داریوں سے سبکدوشی کے بعد پھر سے ٹی وی پروگرام’ آپس کی بات ‘ میں واپس آجائیں گے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں انہوں نے واضح کیا کہ اس پروگراممیں ان کا یہ ااخری انترویو ہے ، اس کے بعد وہ الیکشن کا مرحلہ مکمل اور اپنی ذمہ داریاں پوری ہونے کے بعد واپس آئیں گے ۔ واجھ رہے کہ نجم سیٹھی کا بطور نگران وزیراعلیٰ تقرر لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ہوچکا ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -