رواں سال کے دوران یوریا کی فروخت بڑھ گئی ¾ڈی اے پی کی خریداری میں اضافہ

رواں سال کے دوران یوریا کی فروخت بڑھ گئی ¾ڈی اے پی کی خریداری میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (این این آئی)رواں سال کے دوران یوریا کی فروخت بڑھ گئی۔ ڈی اے پی کی خریداری میں دو تہائی اضافہ ہوا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوری سے فروری تک یوریا کی فروخت سات فیصد اضافے سے نو لاکھ اٹھانوے ہزار ٹن رہی۔ پچھلے سال اِسی عرصے میں نو لاکھ 36 ہزار ٹن یوریا خریدی گئی تھی۔ این ایف ڈی سی کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری سے فروری میں ڈی اے پی کی فروخت سڑسٹھ فیصد اضافے سے ایک لاکھ اٹھائیس ہزار ٹن رہی جو پچھلے سال کے اِسی عرصے میں ستتر ہزار ٹن سے زائد تھی۔

مزید :

کامرس -