سلمان خان ایک نہیں بلکہ دو بار ڈبل رول میں ہونگے جلوہ گر

سلمان خان ایک نہیں بلکہ دو بار ڈبل رول میں ہونگے جلوہ گر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آئی این پی)لگتا یہی ہے کہ بالی وڈ میں چل پڑا ہے ڈبل رول کا ٹرینڈ ،کنگنا رناوٹ کے بعد اب دبنگ خان بھی نبھائیں گے ڈبل رول ، وہ بھی ایک نہیں دو موویز میں، نوے کی دہائی میں آئی فلم جڑواں میں سلو بھیا نے نبھائے تھے دو دو کردار ،بسایا تھا دو دو حسیناو¿ں کو دل میں اور اب ایک بارپھر دبنگ خان نظر آئیں گے ڈبل رول میں، فلمساز انیس بزمی اور سورج بھرجاتیہ بنانے والے ہیں دو الگ الگ موویز ، جس میں دبنگ خان ڈبل رول میں نظر آئیں گے۔فلم نو انٹری میں انٹری اور پریم رتن دھن پایو کا اسکرپٹ بھی تیار کرلیا گیا ہے، جس کی عکس بندی جلد ہی شروع ہونے والی ہے۔

مزید :

کلچر -