ممکنہ دہشت گردی ،بلاول ہاﺅس کی سیکیورٹی ہائی الرٹ

ممکنہ دہشت گردی ،بلاول ہاﺅس کی سیکیورٹی ہائی الرٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)ممکنہ دہشت گردی کے پیشِ نظربلاول ہاﺅس کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا گیاہے اور ہائی الرٹ کردیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلاول ہاﺅس کے اطراف کی سڑکوں پر کنٹینرز لگا دیے گئے ہیں ۔

مزید :

قومی -