سابق کپتان محمد یوسف کو قومی سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ

سابق کپتان محمد یوسف کو قومی سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                       میرپور( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان محمد یوسف کو قومی سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ راشد لطیف پہلے ہی چیف سلیکٹر مقرر ہوچکے ہیں ۔ اپنے دور کے اسٹائلش بیٹسمین کو شبیر احمد اور وجاہت اللہ واسطی کے ساتھ سلیکشن کمیٹی میں رکھا جارہا ہے ۔نئی سلیکشن کمیٹی اکتوبر سے قبل کام شروع کرے گی جب پاکستان ٹیم آسٹریلیا کیخلاف سیریز کھیلے گی ۔