پروفیسر کیخلاف ملزمہ سے جنسی تشدد کے مقدمے کی سماعت

پروفیسر کیخلاف ملزمہ سے جنسی تشدد کے مقدمے کی سماعت
پروفیسر کیخلاف ملزمہ سے جنسی تشدد کے مقدمے کی سماعت
کیپشن: pic

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج نے 16سالہ گھریلو ملازمہ فضہ بتول کو مبینہ بداخلاقی اورقتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم پروفیسرسلمان کے کیس کی سماعت5اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ تاریخ پیشی پر6گواہا ن کو طلب کرلیا ہے ۔استغاثہ کے مطابق ملزم پرفیسر سلمان پر الزام ہے کہ اس نے گھریلو ملازمہ فضہ بتول کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا تھا جس پر تھانہ ڈیفنس اے پولیس مقتولہ
کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کے بعد تفتیش مکمل کرکے چالان عدالت میں جمع کروارکھا ہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -