پتنگیں فروخت کرنے پر مقدمہ درج

پتنگیں فروخت کرنے پر مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سمبڑیال(نامہ نگار)پتنگیں فروخت کرنے پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق ماڈل تھانہ سمبڑیال پولیس نے دکاندار حبیب اللہ ولد محمد سلیم سکنہ محلہ راجپوتاں کے خلاف پتنگیں فروخت کرنے پر مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -