مختلف علاقوں میں پتنگ بازی کا سلسلہ جاری،شہریوں میں خوف و ہراس

مختلف علاقوں میں پتنگ بازی کا سلسلہ جاری،شہریوں میں خوف و ہراس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم سیل) شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز پتنگ بازی کا سلسلہ جاری ، قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں اس خطرناک کھیل کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا جس پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا رہا ، جبکہ کوٹ خواجہ سعید، اسلام پورہ، فتح گڑھ سمیت غازی آباد کے علاقوں میں پتنگ بازی کا سلسلہ جاری رہا ہے۔

مزید :

علاقائی -