وزیراعلیٰ کا سینئر صحافی اعجاز رضوی کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ کا سینئر صحافی اعجاز رضوی کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے سینئر صحافی اعجاز رضوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اعجاز رضوی کی شعبہ صحافت میں گرانقدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ اول -