وزیر اعلیٰ کی کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت
لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے سریاب روڈ کوئٹہ میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے زخمیوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے

You are subscribed Successfully