چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 20 سول ججز کم مجسٹریٹس کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 20 سول ججز کم مجسٹریٹس کے تبادلوں کے احکامات جاری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 20 سول ججز کم مجسٹریٹس کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ رجسٹرار سردار احمد کی جانب سے جاری نوٹیفکشن کے مطابق شفیق احمد شفیع کو میاں چنوں سے لیہ،عمران خورشید کو جتوئی سے میاں چنوں ،عامر منظور کو چواءسیدن شاہ سے وہاڑی،ساجد محمود ساجد کو تلاگنگ سے چووا سیدن شاہ ، ذوالفقار احمد کو عیسی خیل سے جہلم،جہاں زیب اختر کو جہلم سے فتح جنگ،محمد جاوید خان کو مظفر گڑھ سے لودھراں،طلعت محمود کو لودھراں سے مظفر گڑھ، اختر علی کو کوٹ ادو سے عیسی خیل،ندیم یوسف کو پسرور سے سلانوالی، سعیدبرکت کو وہاڑی سے تاندلیانوالہ،محمد ظفر اقبال سیال کو ماڈل ٹاﺅ ن سے سیشن کورٹ لاہور،محمد حفیظ الرحمن خان کو ماڈل ٹاﺅن سے سیشن کورٹ لاہور، ندیم انور چودھری کو سیشن کورٹ لاہور سے ماڈل ٹاﺅ ن، کاشف افتخار کو سیشن کورٹ لاہور سے ماڈل ٹاﺅ ن، ظلِ ہما کو ماڈل ٹاﺅ ن سے سیشن کورٹ لاہور،مصباح اصغرکو ماڈل ٹاﺅن سے سیشن کورٹ لاہور،محمد شاہد اقبال کو سانگلہ ہل سے شاہ کوٹ،ملک نعیم شوکت کو لاہور سیشن کورٹ سے ماڈل ٹاﺅن اورعدنان انجم گوندل کو لاہور سیشن کورٹ سے تبدیل ماڈل ٹاﺅن کچہری میں تعینات کیا گیا ہے۔
 20 سول ججز

مزید :

صفحہ آخر -