گاوں خیرمحمدکوسومیں پولیس کی کارروائی،دہشت گردگرفتار

30 مارچ 2017 (00:33)

جیکب آباد)ڈیلی پاکستان آن لائن)جیکب آباد میں گاوں خیرمحمدکوسومیں پولیس کی جانب سے کارروا ئی کی گئی جس کے نتیجے میں ایک دہشت گردگرفتارکیا گیا۔

جنرل بپن راوت کا بیان کشمیریوں پر براہ راست جنگ کی دعوت، محبوبہ مفتی بھارتی افواج کے مظالم کا شرمناک دفاع کرنے میں مصروف ہیں: میر واعظ عمر فاروق

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سرفرازنوازشیخ کا کہنا تھا کہ گرفتارکیے گئے دہشتگردکے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ اس سے مزید تفتیش بھی کی جارہی ہے۔ملزم سے 3 کلوگرام بارود،ریموٹ کنٹرول ڈیوائس اوربال بیرنگ برآمد ہوئے ہیں۔ریلوےٹریک پردھماکوں میں ملوث ہے جبکہ اس کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

مزیدخبریں