لکی مروت،دستی بم پھٹنے سے بچی جاں بحق

لکی مروت،دستی بم پھٹنے سے بچی جاں بحق
لکی مروت،دستی بم پھٹنے سے بچی جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لکی مروت(ڈیلی پاکستان آن لائن)گنڈی خیل میں گھر کے باہر دستی بم کے پھٹنے سے ایک بچی جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے گنڈی خیل میں گھر کے باہر دستی بم کے دھماکے میں ایک بچی جاں بحق ہوگئی ہے۔بچے کھیتوں میں پڑے دستی بم اٹھا کر کھیل رہے تھے جبکہ بم ڈسپوزل سکواڈ نے 6 بموں کو ناکارہ بنادیا ہے۔لیویز ذرائع نے دھماکے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے اور مزید بارودی مواد کی تلاش جاری ہے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

مزید :

لکی مروت -