رہنما ایم کیوایم پاکستان عامر خان نے فاروق ستار کوگلے لگایا

رہنما ایم کیوایم پاکستان عامر خان نے فاروق ستار کوگلے لگایا
رہنما ایم کیوایم پاکستان عامر خان نے فاروق ستار کوگلے لگایا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیوایم پاکستان کے رہنما عامر خان نے گلوے شکوے بھلا دیے ، سابق کنوینئر فاروق ستار کو گلے لگا لیا۔ 

تفصیلات کے مطابق فاروق ستار کی بہادرآباد عارضی مرکز پر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات ہوئی، اس موقع پر ایک دوسرے کو تحفظات سے آگاہ کیا گیا تاہم خواجہ اظہارالحسن نے ثالثی کمیٹی سے خود کو علیحدہ کرنے کا اعلا ن کیا اور کہا کہ علیحدگی کا فیصلہ فاروق ستار کے ہائیکورٹ جانے پرکیاہے ۔ دوسری جانب عامر خان نے فاروق ستار کو گلے لگا کر صلح کر لی ہے۔ 

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی