پنجاب یونیورسٹی ، ایم ایس سی ہوم اکنامکس پارٹ ٹو کے نتائج

پنجاب یونیورسٹی ، ایم ایس سی ہوم اکنامکس پارٹ ٹو کے نتائج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی ہوم اکنامکس پارٹ ٹو اینول2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔