ودیوت جموال ہدایتکار مہیش منجریکر کی نئی فلم میں اہم کردار ادا کریں گے

ودیوت جموال ہدایتکار مہیش منجریکر کی نئی فلم میں اہم کردار ادا کریں گے
ودیوت جموال ہدایتکار مہیش منجریکر کی نئی فلم میں اہم کردار ادا کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(آن لائن)بالی وڈ اداکار ودیوت جموال ہدایتکار مہیش منجریکر کی نئی فلم میں اہم کردار ادا کریں گے۔ جمعرات کو بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق ودیوت جموال ان دنوں فلم ’’جنگل‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس کے بعد وہ قومی ایوارڈ یافتہ ہدایتکار مہیش منجریکر کی نئی فلم میں اہم کردار ادا کریں گے۔ فلم کے نام اور دیگر کاسٹ کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔ اس حوالے سے ودیوت جموال کا کہنا تھا کہ وہ مہیش کیساتھ کام کرنے پر بہت خوش ہیں۔

مزید :

کلچر -