ٹرانسپورٹ جرمانوں کا طریقہ کار تبدیل کیا جائے،مرزا طاہر بیگ

ٹرانسپورٹ جرمانوں کا طریقہ کار تبدیل کیا جائے،مرزا طاہر بیگ

لاہور(پ ر)چیئرمین آل پاکستان پارٹی کانگریس مرزاطاہربیگ نے مطالبہ کیا ہے کہ موٹرسائیکل ،کار اوردیگر وہیکلز کے چالان اورجرمانے کا طریقہ کار تبدیل کرکے اسے آسان بنایاجائے۔ سیشن جج لاہورکی عدالت میں طاہربیگ کی جانب سے دائر کی جانیوالی پٹشین میں استدعا کی گئی ہے کہ وہیکلز کا چالان کرتے وقت جرمانے کی رقم موقع پروصول کرکے رسیدی ٹوکن جاری کردیاجائے اورٹریفک اہلکاروں کولائسنس، شناختی کارڈ وغیرہ اپنی تحویل میں لینے کی اجازت نہیں ہونا چاہیے۔

طاہر بیگ

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...