سمتھ نے اعتراف جر م کرکے بہادری دکھائی ، روتا دیکھ کر دکھ ہوا،شعیب اختر

سمتھ نے اعتراف جر م کرکے بہادری دکھائی ، روتا دیکھ کر دکھ ہوا،شعیب اختر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سپورٹس ڈیسک)سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر بھی سٹیون سمتھ کے حق میں بول پڑے ،پریس کانفرنس کے دوران سابق کپتان کابچوں کی طرح رونااور ائیر پورٹ پر ہتک آمیز سلوک کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ سمتھ کوروتا دیکھ کردکھ ہواان کے ساتھ عوام کا رویہ ٹھیک نہیں۔شعیب اختر نے مزید کہا کہ سٹیو سمتھ نے اعتراف جرم کرکے بہادری دکھائی بہتر ہے کہ اب اس کی جان چھوڑ دی جائے۔