بال ٹمپرنگ ، ٹنڈولکر کی کرکٹ آسٹریلیاکے فیصلے کی تعریف

بال ٹمپرنگ ، ٹنڈولکر کی کرکٹ آسٹریلیاکے فیصلے کی تعریف

نئی دہلی(نیٹ نیوز) بھارت کے ماضی کے مایہ ناز بیٹسمین سچن ٹنڈولکرنے کہاہے کہ کرکٹ بھلے لوگوں کے کھیل ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ اسے اس کی حقیقی صاف ستھری صورت میں کھیلناچاہیے۔آسٹریلوی کھلاڑیوں کی جانب سے بال ٹمپرنگ پر بھارت کے ماضی کے مایہ ناز بیٹسمین سچن ٹنڈولکر خاموش نہ رہ سکے۔ ٹوئٹر پر سچن ٹنڈولکرنے کہا جوکچھ ہوا اچھانہیں ہوا تاہم انھوں نے آسٹریلوی بورڈ کے فیصلے کو درست قراردیتے ہوئے کہاکہ یہ کھیل میں نظم وضبط قائم کرنے کیلیے اچھااقدام ہے۔ انکا کہناتھا کہ جیتنا اہمیت کی بات ہے مگر جیت کیسے ہوئی یہ زیادہ اہمیت کی بات ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...